Search the WhatsAd Community Intelligence index of WhatsApp groups to find the best ones.
1 result in the WhatsAd group index
Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.
فزکس کے طلبہ کے لیے سنہری مواقع 26— 2025 اگر آپ MS Physics مکمل اسکالرشپ کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور PAEC، PNRA یا PIEAS میں شاندار مستقل اسکیل پر نوکری کا خواب رکھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔ اس سال بھی آپ کے پاس دو اہم مواقع موجود ہیں: 1️⃣ PIEAS MS Fellowship (PAEC) PIEAS، اسلام آباد کی MS فیلوزشپ کے ذریعے آپ کو مکمل اسکالرشپ کے ساتھ درج ذیل شعبوں میں داخلہ ملتا ہے: 1. Physics 2. Medical Physics 3. Radiation Physics 4. Nuclear Engineering تقریباً ہر سال مارچ میں اس کی ایڈورٹائزمنٹ آتی ہے، اور اپریل میں اس کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اس میں سیٹیں تقریباً -15_ 20 سالانہ ہوتی ہیں (کم یا زیادہ ہو سکتی ہیں)، کیونکہ PIEAS پہلے سے سیٹس مخصوص نہیں بتاتا۔ اگر آپ سیلیکٹ ہو جائیں، تو آپ: MS بالکل فری کریں گے دو سال تک ماہانہ تقریباً 58,180 روپے وظیفہ ملے گا MS مکمل ہونے کے بعد آپ کو پاکستان اٹامک انرجی میں SPS-8 (تقریباً BS-17) کے برابر مستقل اسکیل پر نوکری مل جائے گی یہ پاکستان میں فزکس کے طلبہ کے لیے سب سے بہترین، محفوظ اور اعلیٰ اسکیل والی نوکری سمجھی جاتی ہے۔ 2️⃣ PNRA Fellowship یہ بھی ہر سال ہوتی ہے اور PIEAS کی طرح مکمل فنڈڈ MS اور بعد میں بہترین مستقل جاب دیتی ہے۔ PNRA کا ٹیسٹ بھی تقریباً ہر سال ہوتا ہے، اس لیے دونوں مواقع کی تیاری ساتھ ساتھ کی جا سکتی ہے۔ ⭐ اس بار آپ کے پاس تقریباً 4 مہینے کا وقت ہے! ایڈورٹائزمنٹ مارچ میں آئے گی، اور ٹیسٹ اپریل میں ہوگا۔ اگر آپ مستقل سرکاری نوکری (PAEC / PNRA) چاہتے ہیں تو تیاری آج سے شروع کریں۔ یہ ٹیسٹ ہر سال ہوتا ہے — جو طالب علم لگن کے ساتھ محنت کرے، وہ آسانی سے سلیکٹ ہو جاتا ہے۔ ⭐ فزکس کے طلبہ کے لیے پیغام یہ مواقع ہر فزکس اسٹوڈنٹ کا خواب ہوتے ہیں۔ آپ کے سامنے دو دروازے کھلے ہیں — PIEAS اور PNRA۔ صرف چند مہینوں کی محنت آپ کا پورا کیریئر بدل سکتی ہے۔ اگر آپ ثابت قدمی کے ساتھ آج سے تیاری شروع کر دیں تو مستقبل میں PAEC/PNRA جیسی اداروں میں بہترین پکی نوکری آپ کی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ ہم سے تیاری کرنا چاہتے ہیں یا گائیڈنس چاہیے تو واٹس ایپ کریں۔ [link hidden — subscribe to view]/RMC4RYAXBUCVP1
Only and only Seventh Day Adventist Songs are accepted 🙏 either videos or Audios🎺 but anyone who will post what is not matching with group description will be remove from this group with immediate effect🚫 Let's sing up to heaven👍
اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِِّینَ لاَنَبِیَّ بَعدِی میں آخری نبی ہوں میرےبعدکوٸی نبی نہیں۔✅ اس گروپ میں آپ کو حدیث مبارک اورمسلہ مساٸل ملےگے۔✅ اوربیانات اور بہت سی اسلامی معلومات ملے گی ان شاء اللہ بہت فاٸدہ ہوگا۔✅ ❌اور اس گروپ میں کوٸی گندی ویڈیو سنڈ نہیں کرنی۔❌ ❌اوراس گروپ میں کوٸی بھی گروپ کالینک وغيرہ بھی نہیں سنڈ کرنےورناآپ کو ریموکردیاجاۓ گا۔❌ ان شاء اللہ آپ کو بہت فاٸدہ ہوگا۔✅ اللہ نگہبان؟
STUFF FELA 🫎❤️🔥Satlo rdirela matepe wenah🫵🏾
For there is only one religion *No voice message *Let’s respect each other. *No hash statements but strong opinions and debates are allowed *No swearing or use of foul statements *Feel free to express anything concerning things that will benefit people to learn from. *Dialogue peacefully to seek the truth and debate in a meaningful way *No sending of edited post of pictures apart from stickers, emoji *Try to not insult someone or family member *Write down what you want to prove out *Failure to follow group rules, we will remove you directly * NB: Remember we are all one despite the religion we came from May the LORD guide us to the right part