Sell or Monetize Your WhatsApp Groups, Channels, or Status — No CommitmentsGet Instant Cash Offer

Search the WhatsAd Community Intelligence index of WhatsApp groups to find the best ones.

1 result in the WhatsAd group index

Study in Austria 🇦🇹

1K+ membersSCO

About this community

[link hidden — subscribe to view]. *Facebook Group:* https://www.facebook.com/share/LMdJQ2tC9ikmJoHV/?mi AUSTRIAN STUDY VISA Verification Process آسٹریا میں یونیورسٹی اپلیکیشن کے لیے آپ کے ڈاکومنٹس لیگالائز ہونا ضروری ہیں. ڈاکومنٹس لیگالائز کروانے کے لیے آپ کو ڈاکومنٹس ویریفیکیشن کروانا پڑتی ہے. ضروری ڈاکومنٹس: بیچلر ڈگری بیچلر ٹرانسکرپٹ برتھ سرٹیفیکیٹ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ نوٹ: اگر آپ بیچلر کے لیے جا رہے ہیں تو انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کی سند. طریقہ کار: اپنی ڈگری اور ٹرانسکرپٹ ایچ ای سی اور MOFA سے اٹیسٹ کروائیں برتھ سرٹیفیکیٹ اور پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ بھی MOFA سے اٹیسٹ کروائیں ڈاکومنٹ ویریفیکیشن کی اپائنٹمنٹ بذریعہ vfs global سے بک کریں تمام کاغذات کی A-4 فوٹوکاپی ضروری ہے. ٹوٹل خرچہ: ایمبیسی کی ویریفیکیشن فیس 28,600 ا MOFA کی اٹیسٹیشن 300-500 ایچ ای سی کی فیس 5,000 یا 3,000 کُل دورانیہ: ویریفیکیشن پر تین سے چار ماہ لگ سکتے ہیں- Part#2 Document Legalization: جب آپ کے ڈاکومنٹس ایمبیسی ویریفائی کر دیتی ہے تو وہ آپ کو ای میل کر دیتے ہیں آپ کو کہ آپ کی ویریفیکیشن رپورٹ آ گئی ہے اور آپ کو ایک تاریخ دے دیتے ہیں، آپ اس دن اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس لے کر ایمبیسی چلے جاتے ہیں اور وہ لیگلائزیشن کر دیتے ہیں- خرچہ: 80€ فی ڈاکومنٹ ٹوٹل چار ڈاکومنٹس لیگلائز کروانے پڑتے ہیں، وہی چار جن کی ویریفیکیشن کروائی گئی تھی- Part#3 Admission Process بیچلر ٹرانسکرپٹ بیچلر ڈگری انٹر اور میٹرک اسناد( بیچلر) انگلش زبان کا سرٹیفیکیٹ* پاسپورٹ طریقہ کار: یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر جائیں. اپنا اکاؤنٹ بنائیں. ڈیٹابیس پر اپنی پسند کا پروگرام منتخب کریں اور اس یونیورسٹی کے پروگرام پیج پر جائیں، وہاں پر ایڈمیشن ریکوائرمنٹ درج ہوتی ہیں- اپلائی کر دیں اور یونیورسٹی کے جواب کا انتطار کریں. زیادہ تر یونیورسٹیوں کو فزیکل ڈاکومنٹس بھیجنے پڑتے ہیں. جو کہ آپ کوریئر کے ذریعے بھیج سکتےہیں - Part 4# Residence Permit: ایڈمیشن لیٹر اکاموڈیشن کنٹریکٹ بینک سٹیٹمنٹ ( فنڈ سورسز ساتھ) انشورنس برتھ سرٹیفیکیٹ کریکٹر سرٹیفکیٹ پاسپورٹ ایڈمیشن لیٹر ملنے کے بعد ایمبیسی سے بذریعہ ای میل ریزیڈنس پرمٹ کی اپائنٹمنٹ لیں اوراوپر دیے گئے تمام کاغذات ایمبیسی کو سبمٹ کروادیں. Alert🚨 کسی بھی قسم کی ایڈورٹائزمنٹ کی اجازت نہیں ہے

SCO
Join Group

Verified invite link, member details and advertising options on WhatsAd.

More WhatsApp groups like this

Search more →